690db969 1872 410b 832d 6e8f5b9ae337 300x225

Damiana

عصابی شدید کمزوری کی وجہ سے نامردی،اعضائے تناسل مردانہ ناکارہ ہو جائیں نیز جریان منی کے لیے مفید ہے۔ بوڑھے افراد میں بار بار پیشاب آنے کی تکلیف کو ختم کرتی ہے۔ نوجوان لڑکیوں میں حیض جاری کرتی ہے ، اس کو باقاعدہ کرتی ہےاور مسلسل سر درد کے لیے مفید ہے۔ شادی شدہ خواتین کی جنسی خواہش کو دوبالا کرتی ہے۔ جسمانی تھکاوٹ کو دور کر نے کے لئے خوب بہتری لاتی ہے۔

690db969 1872 410b 832d 6e8f5b9ae337 300x225

Origanum

خواہش ِنفسانی یعنی شہوت انتہا کو پہنچ جائے،شہوت کے پاگل پنے کے دورے پڑیں، دوڑے بھاگے اور خواہش پوری کرنے کے لیے ناجائز طریقے اختیار کرے، جیسا کہ مشت زنی اور انگشت زنی۔ لڑکوں میں مشت زنی سے بار بار پیشاب کی حاجت ہو۔ لڑکیوں میں انگشت زنی سے لیکوریا، بانجھ پن پیدا ہو جائے۔

690db969 1872 410b 832d 6e8f5b9ae337 300x225

Titanium

ٹیٹانم کا مریض اپنے آپ کو سخت بیمار سمجھتا ہے اور معلوم بھی ہوتا ہے بینائی میں ایسا نقص کہ ہر چیز کا صرف آدھا حصہ نظر آئے۔ جنسی علامات میں یہ دوا بہت بہترین نتائج رکھتی ہے جبکہ جماع کے عین وقت پر سرعتِ انزال ہو اور مرد جماع کے قابل نہ رہے تو یہی دوا پیغام شفاء ہے۔

690db969 1872 410b 832d 6e8f5b9ae337 300x225

Gentiana Lutea

جب مریض کو بھوک بلکل نہ لگے تو یہ دوا بہتر ہے۔ معدہ میں درد،کٹھی ڈکاریں، ریاح کے ساتھ غذا کی قے آجائے۔ شکم میں مروڑکے ساتھ زرد رنگ کے صفراوی دست آئیں، شدید درد شکم کے ساتھ مریض کو مجبوراً دوھرا ہونا پڑے۔

690db969 1872 410b 832d 6e8f5b9ae337 300x225

Hydrastis Canadensi

یہ دواتمام نزلاوی کیفیتوں میں انتہائی کارآمد ہے۔جس میں رطوبات زردی مائل،لچھے دار، تار دار ہوتی ہیں خواہ وہ نزلہ سےہو، بلغم سے ہو،دست ہوں،پیشاب ہو، سیلان الرحم ہو،حیض ہو، منی ہو، سوزاک ہو، خون کا بہنا ہو، وغیرہ۔ کینسر کی تمام کیفیتوں میں اکسیر کا حکم رکھتی ہے۔ جملہ اقسام کے قولنجی در دکے لیے مفید ہے۔ پِتّے کی پتھری درد اور جگر کے کینسر کے لیے انتہائی مفید ہے۔

690db969 1872 410b 832d 6e8f5b9ae337 300x225

Natrum Phosphoricum

یہ ایسے مریضوں کے لیے ہے جن کی رطوباتِ زندگی ضائع ہو چکی ہو ں، بھوک اور خون کی شدید کمی ہو۔ جوڑوں میں شدیدسوزش اور درد، یورک ایسڈ،اعضاء سن ہو جائیں اور فالجی کیفیت ہو۔ پیشاب زیادہ آئے گردوں میں پتھری، مردانہ کمزوری، جماع کے قابل نہ رہے،احتلام روزانہ ہو۔ مستورات میں شدید سیلان الرحم، کمزوری حیض پُر درد اور بے قاعدہ ہو ں۔

690db969 1872 410b 832d 6e8f5b9ae337 300x225

Pepsinum

اس دوا کی ایک ہی علامت ہے کہ یہ بد ہضمی کو بہت جلد ختم کرتی ہے اور کھائی ہوئی غذا کو بہت جلد ہضم کرتی ہے۔

690db969 1872 410b 832d 6e8f5b9ae337 300x225

Grindelia

شدید کھانسی، دورے دار کھانسی، کالی کھانسی، بلغمی کھانسی جس میں جھاگ دار بلغم نکلے اور مریض کو بلغم نکالنے کے لیے اٹھ کر بیٹھنا پڑے،مریض چیخے اور دمہ کی سی کیفیت میں چھاتی سے سیٹی کی سی بکثرت آوازیں آئیں۔ تلی اور جگر بڑھے ہوئے اور ان میں شدید درد ہو۔ جلد پر جلندار خارش کے دانے،شرم گاہ کے باہر کھجلی ہو۔

690db969 1872 410b 832d 6e8f5b9ae337 300x225

Glycerinum

یہ دواسوکھے کی بیماری کی اہم دوا ہے مزید جسمانی اور دماغی کمزوری کو بہت جلد درست کرتی ہے۔ ذیابیطس اور اس کے بد اثرات کے لیے اکسیر کا حکم رکھتی ہے۔ شوگر (ذیابیطس)کے مرض میں مبتلا عرصہ دراز سے پیدا شدہ پیچیدگیوں کی بہترین دوا ہے۔